چترال میں کون سی زبان بولی جاتی ہے ؟
a) چترالی
b) کھوار
c) بلتی
d) شینہ
دنیا کے تین عظیم پہاڑی سلسلوں کے سنگم پر واقع ہے ؟
a) چترال
b) ہنزہ
c) گلگت
d) لداخ
گلگت کو پاکستان اور چین سے ملانے والی شاہراہ ہے ؟
a) ہائے ویز
b) شاہراہ پاکستان
c) شاہراہ ریشم
ناران میں کون سا سیاحتی مقام زیادہ مشہور ہے ؟
a)جھیل سیف الملوک
b) فیری میڈوز
c) دریائے ناران
جھیل سیف الملوک کی سطح سمندر سے کتنی بلندی ہے ؟
a) پانچ ہزار
b) گیارہ ہزار
c) سات ہزار
d) دس ہزار
فیصل مسجد کس ملک کی طرف سے تعمیر کر کے دی گئی ہے ؟
a) عراقا
b) ایران
c) سعودی عرب
d) ترکی