اس عبارت کا موضوع ہے ؟
a) سنجیدہ
b) مزاحیہ
c) طنزیہ
d) مختصر
ماضی شرطی میں ابن انشا نے کس کی شرطیں لگانے کے متعلق لکھا ہے ؟
a) مرغوں کی
b) کتوں کی
c) تاش کی
d) گاڑیوں کی
ماضی شکیہ میں لوگوں کا ماضی ہوتا ہے ؟
a) اچھا
b)برا
c) درمیانہ
d) مشکوک
ماضی کی کتنی قسم بتائی ہیں ؟
a) دو
b)تین
c) چار
d)پانچ
ماضی کا بعید رہنا کس کے لیے اچھا ہے ؟
a) آدمی
b)مستقبل
c) شادی
d) بچوں
ماضی میں کیے گے فعل کو کون نہیں بھولتا ؟
a) فاعل
b) مفہول
c) لوگ
d)عورتیں