پاکستان ٹیم نے پہلی دفعہ اولمپک میں شامل ہونے کے بعد کتنی پوریشن حاصل کی ؟
a) چوتھی
b) تیسری
c) دوسری
d) پہلی
پاکستان نے سب سے پہلے کب فائنل کھیلا؟
a) ۱۹۴۸ء
b) ۱۹۵۶ء
c) ۱۹۵۱ء
d) ۱۹۵۵ء
پاکستان نے ۱۹۵۶ء فائنل میں جیتا ؟
a) سونے کا تمغا
b) کانسی تمغا
c) چاندی کا تمغا
پاکستان ہاکی میں سب سے پہلے کب فائنل جیتا ؟
a) ۱۹۵۶ء
b) ۱۹۷۲ء
c) ۱۹۴۸ء
d) ۱۹۶۰ء
۱۹۶۰ ء کی اولمپک کھیل میں پاکستان نے فائنل کس کے ساتھ کھیلا؟
a) بھارت
b)برطانیہ
c) چین
d) ایران
پورے کھیل میں ایک گول ہوا وہ گول کس نے کیا ؟
a) شکیل احمد
b) نصیرہ بُندہ
c) سو راگ سنگھ
d)پنڈت