مولاناظفر علی خان پاک و ہند میں صحافت کے کہلائے ؟
a) سرخیل
b) بابا
c) بانی
d) کچھ نہیں
تحریک خلافت میں مولانا محمد علی جوہر کے ساتھ پیش پیش رہے ؟
a) گاندھی
b) مولانا ظفر علی خان
c) قائد اعظم
d) علامہ اقبال
برطانیہ نے عالمی طور پر مسلمانوں کو نیست و نابود کرنے کا منصوبہ کب بنایا ؟
a) ۱۹۱۰ سے قبل
b) ۱۹۰۰سے قبل
c) ۱۹۱۴سے قبل
مولانا ظفر علی خان نے کتنی عمر پائی ؟
a) ۷۰ سال
b) ۷۵ سال
c) ۸۰ سال
d) ۸۳ سال
مولاناظفر علی خان قیام پاکستان کے بعد چلے گے تھے ؟
a) سیالکوٹ
b) کراچی
c) دہلی
d) اسلام آباد