اقبال کا تصور خودی کس تصینف سے لیا گیا ہے ؟
a) فکر اقبال
b)تصورات اقبال
c) حکایت اقبالرحمۃاللہ علیہ
حکایت اقبال رحمۃ اللہ علیہ کس کی تصینف ہے ؟
a) خلقیہ عبدالحکیم
b) رفیع الدین ہاشمی
c) محمد یونس حسرتؔ
اقبال کا سر کا خطاب کب ملا ؟
a) ۱۹۲۲ء
b) ۱۹۲۰ء
c) ۱۹۲۵ء
d) ۱۹۱۵ء
اقبال کو سر کا خطاب کس برطانوی شخصیت نے جاری کیا ؟
a) ملکہ الزبتھ
b) کنگ جارج پنجم
c) کنگ جارج چہارم
علامہ اقبال کی پہلی کتاب کا نام تھا ؟
a) رموز بے خودی
b) پیام مشرق
c) اسرار خودی
d)بانگ درا
اسرا خودی کب شائع ہوئی ؟
a) ۱۹۱۰ء
b) ۱۹۰۵ء
c) ۱۹۰۸ء
d) ۱۹۱۵ء