طارق بن زیاد نے جس پہاڑی کے دامن میں لشکر اتارا وہ پہاڑی منسوب ہوئی ؟
a) جبل لشکر
b) جبل جہاد
c) جبل الطارق
d) جبل جنگ
یہ پہاڑی کہا واقع ہے ؟
a) برطانیہ
b) غرناطہ
c) مصر
d) اندلس
طارق بن زیاد نے جنگ کے لیے پیش قدمی کرتے ہوئے کشتیوں اور جہازوں سے متعلق کیا حکم صادر کیا ؟
a) جلانے کا
b) لنگر انداز کرنے کا
c) حفاظت کرنے کا
کشتیاں جلانے کے بعد مسلمان لڑنے لگے ؟
a) کم ہمتی سے
b) جوش و جذبے سے
c) بے دلی سے
مسلمان جنگ کے دوران کس کی مدد و نصرت پر یقین رکھتے ہیں ؟
a) سپہ سالار کی
b) اپنے حکمرانوں کی
c) اللہ کی