پاکستان گرل گائیڈز کو اولیوا ایوارڈ کتنی دفعہ ملا ہے ؟
a) ایک دفعہ
b) تین دفعہ
c) دو دفعہ
d)پانچ دفعہ
دنوں میں کون سے دن کا نام مونث ہے ؟
a) جمعہ
b) ہفتہ
c) اتوار
d) جمعرات
تمام زبانوں کے نام ہیں ؟
a) مونث
b) مذکر
c) واحد
d) جمع
دھاتوں اور جوہرات کے نام ہیں؟
a) مونث
b) مذکر
c) واحد
d) جمع
نمازوں کے نام ہیں ؟
a) مذکر
b) جمع الجمع
c) مونث
d) واحد
تمام ملکوں ، شہروں اور براعظموں کے نام بولے جاتے ہیں؟
a) مونث
b) جمع
c) واحد
d) مذکر