الخوارزمی نے وفات پائی؟
a) ۸۱۰ء
b) ۹۱۰ء
c) ۸۴۰ء
d) ۸۵۰ء
بیت الحکمت، کو کب تباہ کیا گیا ؟
a) تیرہویں صدی
b) دسویں صدی
c) بارہویں صدی
بیت الحکمت نے سب سے زیادہ کام کیا ؟
a) فلکیات پر
b) ریاضی پر
c) جغرافیہ پر
d) کیمیا پر
بیت الحکمت ، میں تحقیق کی اجازت تھی ؟
a) مسلمانوں کو
b) عیسوئیوں کو
c) سب کو
d) ہندوؤں کو
کتابوں کی تعداد کے حوالے سے بیت الحکمت کا موازانہ کیا جاتا ہے ؟
a) ابن الخلدون لائبریری
b) امریکہ کی الائبریری
c) انڈین لائبریری
d) برٹش لائبریری لندن
بیت الحکمت ، کس شہر میں واقع تھی ؟
a) شام
b) ایران
c) بغداد
d) مصر