فیصل مسجد کی تعمیر کب مکمل ہوئی تھی ؟
a) ۱۹۸۵ء
b) ۱۹۸۳ء
c) ۱۹۸۴ء
d) ۱۹۸۶ء
مسجد کی تعمیر کا آغٓاز کب ہوا ؟
a) ۱۹۷۶ء
b) ۱۹۸۰ء
c) ۱۹۷۹ء
d) ۱۹۸۱ء
کراچی کی تفریحی گا ہ ہے ؟
a) شاہراہ قائد
b) کلفٹن
c) مزار قائد
d) کورنگی
کراچی میں موجود مچھلی گھر کو کہتے ہیں ؟
a) فش ہاوس
b) فش فارم
c) نیچرل میوزیم
لاہور میں پاکستان کے لیے کون سا مقام تاریخی اہمیت کا عکاس ہے ؟
a)بادشاہی مسجد
b) شالیمار باغ
c) مینار پاکستان
مینار پاکستان کس کی یادگار ہے ؟
a) قرارداد پاکستان کی
b) قیام پاکستان کی
c) علامہ اقبال کی
d) قائد اعظم کی