نصیر بُندہ کس ٹیم میں تھا؟
a) بھارت
b) برطانیہ
c) پاکستان
d) ایران
اس فائنل کے بعد بھارت کی کتنے سالہ برتری ختم ہوئی ؟
a) ۳۰ سالہ
b) ۲۵ سالہ
c) ۲۰ سالہ
d) ۳۲ سالہ
۱۹۶۸ء میں پاکستان نے جیتا ؟
a) سونے کا تمغا
b) چاندی کا تمغا
c) کانسی کا تمغا
۱۹۷۲ء میں پاکستان کو کس ملک نے شکست دی ؟
a) برطانیہ
b) جرمنی
c) روس
d) امریکہ
پاکستان کے جرمنی سے شکست کے بعد کتنے عرصے بعد ہاکی سے ایشیائی برتری ختم ہوئی ؟
a) پچاس سالہ
b) پینتالیس سالہ
c) چوالیس سالہ
ہاکی ورلڈ کپ کب متعارف ہوا ؟
a) ۱۹۷۰ء
b) ۱۹۶۹ء
c) ۱۹۷۲ء
d) ۱۹۷۱ء