رموز بے خودی کب شائع ہوئی ؟
a) ۱۹۱۷ء
b) ۱۹۱۶ء
c) ۱۹۱۹ء
d) ۱۹۲۰ء
پیام مشرق کب شائع ہوئی ؟
a) ۱۹۱۷ء
b) ۱۹۲۳ء
c) ۱۹۲۰ء
d) ۱۹۲۴ء
زبور عجم کب شائع ہوئی ؟
a) ۱۹۲۴ء
b) ۱۹۲۳ء
c) ۱۹۲۷ء
d) ۱۹۳۰ء
جاوید نامہ کب شائع ہوئی ؟
a) ۱۹۲۴ء
b) ۱۹۲۷ء
c) ۱۹۲۵ء
d) ۱۹۳۲ء
اقبال کے نزدیک مسلمان نوجوانوں کا نصب العین ہونا چاہیے ؟
a) خودی
b) انا
c) خود پسندی
d) دہشت
عرفان ذات کس کا دوسرا نام ہے ؟
a) انا کا
b) خودی کا
c) دہشت کا
d) حیا کا