قرارداد پاکستان کے دن کی مناسبت سے کون سا دن منایا جاتا ہے ؟
a) یوم آزادی
b) یوم پاکستان
c) یوم قراردادd)یوم قوم
بادشاہی مسجد کس مغل حکمران نے تعمیر کروائی ؟
a) شاہجہاں
b) جہانگیر
c) اورنگ زیب عالمگیر
پاکستان کتنی بڑی تہذیبوں کی سرزمین ہے ؟
a) دو
b) ایک
c) چار
d) تین
ہڑپہ اور موئن جودڑو میں کس تہذیب کے آثار ملے ہیں ؟
a) قدیم سندھ کی تہذیب
b) بدھ مت تہذیب
c) آریہ سماج کی تہذیب
d) برہمو تہذیب
ٹیکسلا میں کس تہذیب کے آثار دریافت ہوئے تھے ؟
a) سندھی
b) گندھارا
c) کشمیری
d) پنجابی
مہر گڑھ تہذیب کے آثار کس علاقے سے دریافت ہوئے ؟
a) پنجاب
b) خبیر پختوان خوا
c) بلوچستان
d) سندھ