ہاکی ورلڈ کپ کس نے متعارف کروایا ؟
a) پاکستان
b) بھارت
c) برطانیہ
d) ایران
پاکستان نے دوسر ا کون سا پروگرام متعارف کروایا؟
a) ہاکی لیگ
b)چیمپینز ٹرافی
c) ایشین ہاکی فیڈریشن
پاکستان نے ہاکی چیمپینز ٹرافی کب متعارف کروائی ؟
a) ۱۹۷۲ء
b) ۱۹۷۵ء
c) ۱۹۷۸ء
d) ۱۹۷۶ء
ہاکی کے میدان کی لمبائی ہوتی ہے ؟
a) ۱۱۰ میٹر
b) ۵۰ میٹر
c) ۹۰ میٹر
d) ۱۰۰ میٹر
ہاکی کے میدان کی چوڑائی ہوتی ہے ؟
a) ۵۵ میٹر
b) ۵۰ میٹر
c) ۳۰ میٹر
d) ۷۵ میٹر
ہاکی کے کھیل کا کل دورانیہ ہوتا ہے ؟
a) ۹۰ منٹ
b) ۷۰ منٹ
c) ۶۰ منٹ
d) ۱۲۰ منٹ