ایک ہاف کتنے منٹ پر مشتمل ہوتا ہے ؟
a) ۵۰
b) ۴۵
c) ۳۵
d) ۳۲
ہاکی کی گیند کا وزن ہوتا ہے ؟
a) ۱۵۰ گرام
b) ۱۰۰ گرام
c) ۵۰ گرام
d) ۱۶۳ گرام
ایک ٹیم کتنے کھلاڑیوں پر مشتمل ہو تی ہے ؟
a) ۱۶
b) ۱۱
c) ۱۲
d) ۱۰
ایک میچ میں کتنے کھلاڑی کھیل سکتے ہیں ؟
a) ۱۶
b) ۱۱
c) ۷
d) ۱۲
اولمپک مقابلوں کا آغاز کس ملک نے کیا تھا ؟
a) برطانیہ
b) چین
c) یونان
d) ایران
اولمپک مقابلوں کا آغاز یونان کے کس شہر سے ہوتا ہے ؟
a) ایتھنز
b) سپارٹا
c) اومابہ
d) اوپمپیا