اولمپک مقابلوں کا آغاز یونان میں کب ہوتا ہے ؟
a) اڑھائی ہزارسال قبل
b) تین ہزار سال قبل
c) پانچ ہزار سال پہلے
d) چار ہزار سال قبل
اولمپک پوری دنیا میں متعارف ہونے کے بعد کب دوبارہ ایران میں کروائی جاتی ہے ؟
a) ۱۹۹۰ء
b) ۱۸۹۶ء
c) ۱۹۰۰ء
d) ۱۸۹۲ء
سوال نمبر چار میں دی گئی عبارت کس کے مضمون سے لی گئی ہے ؟
a) پطرس بخاری
b) ابن انشا
c) شوکت تھانوی
شوکت تھانوی کے کس مضمون سے عبارت لی گئی ؟
a) ہاکی میچ
b) اولمپک
c) فٹ بال می
d) کرکٹ میچ
جائزہ میں سننے اور بولنے کی مہارت میں کس کتاب سے اقتباس شامل کیا گیا ہے ؟
a) چراغ تلے
b) آب گم
c) خاکم بدہن
d) خمار گندم
چراغ تلے کس کی کتاب ہے ؟
a) ابن انشا
b) مشتاق احمد یوسفی
c) پطرس بخاری