
b
بہترین علم وہ ہے جو ۔۔۔۔ ہو۔
a) زیادہ
b)نفع بخش
c) اعلیٰ
d) ان میں سے کوئی نہیں
اوپر والا ہاتھ نیچے والے ۔۔۔ سے بہتر ہے۔
a) ہاتھ
b) پاؤں
c) آنکھ
d) سائل
خدا کی قسم! وہ مومن نہیں جس کا ۔۔۔۔ اُس کے شر سے محفوظ نہ ہو۔
a) دوست
b) والد
c) پڑوسی
d) ماتحت
آپ ﷺ بعض اوقات اپنی بات کو اچھی طرح سمجھانے اور واضح کرنے کے لیے۔۔۔۔ کے اشاروں سے مدد لیتے۔
a) آنکھ
b) ہاتھ
c) aاورbدونوں
d) ان میں سے کوئی نہیں
رسول اللہﷺ نے فرمایا ہے ۔۔۔۔ سب سے زیادہ خطر ناک ہے۔
a) تلوار
b) منافق
c) زبان
d) منہ
آپ ﷺ نے فرمایا ہے مومن ،مومن کا ۔۔۔۔ ہے۔
a) دوست
b) آئینہ
c) aاورbدونوں
d) ان میں سے کوئی نہیں
نفع بخش
by at 2023-01-03 19:44:38