ہمارا قومی
شاعر ۔۔۔ ہے۔
a) فیض احمد فیض
b) امجید امجد
c) علامہ اقبال
d) اسماعیل میرٹھی
نظم"پہاڑ اور گلہری " کس کی ہے؟
a) ن م راشد
b) اسماعیل میرٹھی
c) احمد ندیم قاسمی
d) علامہ اقبال
نظم " پہاڑ اور گلہری"علامہ اقبال کے کونسے شعری مجموعے میں شامل ہے؟
a) بال جبریل
b) بانگ درا
c) ضرب کلیم
d) اسرار خودی
لفظ"نکمی" پر اعراب لگائیں۔
a) نِکِمّی
b) نَکِمّی
c) نِکَمّی
d) نَکَمّی
لفظ"بساط" کا معنی ہے۔
a) غم
b) طاقت
c) کمزوری
d) خوشخبری
آن بان کے معنی ہیں۔
a) آنا جانا
b) کم وقت
c) شان وشوکت
d) ان میں سے کوئی نہیں