ہمارے پیارے نبی ﷺ نے صفائی کو ۔۔۔قرار دیا ہے۔
a) کل ایمان
b)نصف ایمان
c) ایمان کا جز
d)ایمان کا دسواں حصہ
لفظ " سنبھل " اعراب لگائیں۔
a) سَنَبھل
b)سَنِبھل
c)سَنْبھل
d)سُنْبھل
اسکول سے آتے ہی ۔۔۔نے بستہ ایک چار پائی پر پھینک دیا اور خود دوسری چارپائی پر لیٹ گیا۔
a) احمد
b)فہد
c) شاہد
d)عابد
فہد نے کہا:اسکول کے باہر ایک ٹھیلے دے ۔۔۔۔ کھائے تھے۔
a) پکوڑے
b)سموسے
c) دہی
d)دہی بھلے
سبق "صحتِ صفائی " میں فہد کے بھائی کا نام ۔۔۔۔ تھا۔
a) جبرام
b)عدنان
c) فیضان
d)عمران
سبق "صحتِ صفائی " میں فہد کی بہن کا نام ۔۔۔ تھا ۔
a) روبینہ
b)شہناز
c) کلثوم
d)رقیہ