
حضرت ابوبکر
صدیق ؓ ۔۔۔۔ خلیفہ تھے۔
a) اول
b)دوم
c) سوم
d)چہارم
ابوبکر صدیق ؓ
کا اصل نام ۔۔۔۔ تھا۔
a) عبد اللہ بن عثمان
b)عبید اللہ بن عثمان
c) عابد اللہ بن عثمان
d)عباد اللہ بن عثمان
ابو بکر صدیق ؓ کے والدین قبیلہ ۔۔۔۔ سے تعلق رکھتے تھے۔
a) بنو نظیر
b)بنو تمیم
c) بنو یاسر
d)بنو عمار
ابوبکر صدیق ؓ کا آبائی پیشہ ۔۔۔۔ تھا۔
a) تجارت
b)وکالت
c) ملازمت
d)سپہ گری
حضرت ابوبکر صدیقؓ ۔۔۔ کے والد محترم تھے۔
a) حضرت زنیب ؓ
b)حضرت عائشہؓ
c) حضرت آسیہ
d) ان میں سے کوئی نہیں
ہجرت میں آپ ﷺ کے ہم سفر اور غارِ ثور کا ساتھی۔۔۔۔ تھے۔
a) حضرت ابو بکر صدیق ؓ
b)حضرت عمر فاروق ؓ
c) حضرت عثمان ؓ
d)حضرت علی
by at 2024-07-28 06:49:29