حضرت فاطمۃ
الزہرا ؓنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سال کی عمر میں وفات پائی ۔
a) 28
b) 29
c) 30
d) 31
لفظ" قیامت" پر اعراب لگائیں۔
a) قِیامت
b) قَیامت
b) a اورb
d) کوئی نہیں
نبی کریم ﷺ کی ایک بیٹی کانام ۔۔۔۔۔۔۔۔ تھا۔
a) مریم
b) فاطمہ
c) سائرہ
d) ثنا
حضرت فاطمہ ؓ کی والدہ کا نام۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ تھیں۔
a) حضرت حفصہ ؓ
b) حضرت عائشہ ؓ
c) حضرت خدیجہ ؓ
مشرکین رسول اللہ ﷺ کو تکلیفیں پہنچاتے ۔ ایسے حالات میں ۔۔۔۔ آپ ﷺ کو تسلی دیا کرتیں۔
a) حضرت زینب ؓ
b) حضرت رقیہ ؓ
c) حضرت ام کلثوم ؓ
d) حضرت فاطمہ ؓ
حضرت فاطمہ ؓ کی شادی پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے ہوئی تھی۔
a) مامو ں زاد
b) چچا زاد
c) ماسی زاد
d) بعید رشتہ دار