مقبرہ جہانگیر
کہاں واقع ہے ؟
a) اسلام آباد
b) کراچی
c) لاہور
d) گجرات
پاکستان میں موجودہ زیادہ تر تاریخی عمارات
۔۔۔۔۔۔ بادشاہوں نے بنوائی ہیں۔
a) افرنگ
b) تاتاریوں کے
c) مغل
d) ہندو
لفظ " سیاحت " پر اعراب لگائیں۔
a) سَیاحِت
b) سِیاحَت
c) سَیاحَت
d) سُیاحت
"قلعہ"پر اعراب لگائیں۔
a) قَلعہ
b) قِلعہ
c) قُلعہ
d) قَلُعہ
مسجد مہابت
خان کہاں واقع ہے ؟
a) لاہور
b) اسلام آباد
c) پشاور
d) کراچی
صوبہ خیبر پختونخوا کا دارالحکومت ۔۔۔۔ ہے۔
a) اسلام آباد
b) پشاور
c) لاہور
d) کراچی