مزاح کے لفظی معنی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
۔۔۔ ہیں۔
a) غرور و تکبر
b) ہنسی ومذاق
c) طنز کرنا
d) انانیت و خود پسندی
"یہ بات سمجھ میں آئی نہیں" کس کی نظم ہے؟
a) علامہ اقبال
b) عنایت علی خان
c) احمد حاطب صدیقی
لفظ" جھلمل"پر اعراب لگائیں۔
a) جَھلْمِل
b) جَھلْمَل
c) جُھلْمَل
d) جِھلْمِل
لفظ"جھلمل "کے معنی ہیں۔
a) ستاروں کا زیادہ چمکنا
b) ستاروں کا کم کم چمکنا
c) ستاروں کا پناہ ہونا
d) ستاروں کا روانہ ہونا
"ہئیر اسٹائل "سے مراد ہے۔
a) لباس کا انداز
b) چلنے کا انداز
c) بالوں کا انداز
d) گفتار کا انداز
جب میٹھی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔کھائی نہیں
a) پکاتی
b) چجی
c) حلوا
d)بات