
فظ" خوش گوار " پر اعراب لگائیں۔
a) خِوش گوار
b)خَوش گوار
c) خُوش گوار
d)ان میں سے کوئی نہیں
لفظ "احترام " پر اعراب لگائیں۔
a) اِحْتَرام
b)اَحْتِرام
c) اِحْتُرام
d)اِحْتِرام
لفظ"محبت"پر اعراب لگائیں۔
a) مُحَبّت
b)مَحَبّت
c)مِحَبّت
d)مَحُبّت
لفظ "غلطی"پر درست اعراب لگائیں۔
a) غَلَطی
b)غَلْطی
c) غَلْطَی
d)غِلْطی
ان کے ہاتھوںمیں پھول دیکھ کر حامد صاحب افسردہ لہجے میں کہنے لگے:بچو! یہ تم نے کیا کیا؟ پھول تھوڑ نا تو بہت۔۔۔۔ہے۔
a) بڑا گناہ
b)بُری بات
c) بڑا نقصان
d)بُری عادت
حامد صاحب نے کہا: اچھا۔۔۔۔ اپنے گھر سے لے کر گلی محلے تک، گلی محلے سے قصبے اور پھر پورے ملک بل کہ پوری دنیا کو اپنا سمجھتا ہے۔
a) شہری
b)دیہاتی
c) اعرابی
d)ملکی
A is the correct option 😐
by at 2023-11-05 20:06:59