ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ۔۔۔ نے ایک شخص سے گھوڑا خریدا۔
a) ابو بکر صدیقؓ
b) عمر ؓ
c) علیؓ
d) عثما نؓ
حضرت عمر ؓ نے جس عالم کو کوفے کا قاضی مقرر کیا تھا
اس کا نام ۔۔۔۔ تھا ۔
a) حضرت سعدؓ
b) حضرت زبیر ؓ
c) حضرت شریح بن حارثؓ
d) حضرت حسان بن ثابت ؓ
حضرت علی ؓ کے غلام کا نام ۔۔۔ تھا۔
a) عنبر
b) قنبر
c) بلال
d) کوئی نہیں
علی ؓ کے ایک بیٹے کا نا م ۔۔۔ بھی تھا۔
a) احسن
b) وقاص
c) حسن
d) ابو بکر
حضرت علی ؓ اور ایک یہودی کے درمیان مقدمہ کی سبب ۔۔۔۔ تھی۔
a) رقم
b) زرہ
c) گھوڑے کی بات
d) غلام
قاضی شریح رحمۃ اللہ علیہ تقریباً ۔۔۔۔ برس تک قاضی رہے۔
a) ۵۶
b) ۵۷
c) ۵۹
d) ۶۰