دنیا میں ایک ایسا خطہ بھی ہے جہاں سارا سال برف جمی رہتی ہے ۔اس خطے کانام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
a) تائیوان
b)تسمانیا
c) انٹارکٹیکا
d)آسٹریلیا
"گرمی" کس کی نظم ہے؟
a) اسماعیل میرٹھی
b)عنایت اللہ خان
c) ثنا ء اللہ ڈار
d)محمد حسین آزاد
لفظ"دوبھر "کا معنی ہے۔
a) مشکل
b)سہل
c) خوب صورت
d)لبریز
لفظ"لُو" کا معنی ہے۔
a) ٹھنڈا ہوا
b)گرم ہوا
c) باد نسیم
d) کوئی نہیں
لفظ"تڑکے" سے کیا مراد کیا ہے ؟
a) صبح سویرے
b)دوپہر
c) سر شام
d)عشا
"رحمت " اور "زحمت" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الفاظ ہیں۔
a) مترادف
b)متضاد
c) مہمل
d) دونوں منقوطہ