سکند ر اعظم
۔۔۔ کا بادشاہ تھا۔
a) ایران
b) یونان
c) امریکہ
d) عراق
اسطو ایک مشہور ۔۔۔ فلاسفر تھا۔
a) ایرانی
b) افغانی
c) یونانی
d) امریکی
ارسطو ۔۔۔ کا استاد تھا۔
a) سکندر اعظم
b) افلاطون
c) بو علی سینا
d) سقراط
رستم ۔۔۔ کا مشہور پہلوان گزر ہے۔
a) توران
b) ایران
c) یونان
d) عراق
سہراب ۔۔۔۔ کا بیٹا تھا۔
a) سقراط
b) دلاور
c) رستم
d) ارسطو
سہراب اپنے ۔۔۔ کے ہاتھوں توران جنگ میں قتل ہوا تھا۔
a) دشمن
b) والد
c)چچا
d) بھائی