"صبح کی آمد" کس کی نظم ہے ؟
a) مجید امجد
b) الطاف حسین حالی
c) علامہ اقبال
d) اسماعیل میرٹھی
لفظ"چہچہا"پر اعراب لگائیں۔
a) چِہچہا
b) چَہچہا
c) چُہچہا
d) چَہچُہا
"غل مچانا " سے کیا مراد ہے؟
a) خاموش ہونا
b) لڑنا
c) شور مچانا
d) کوئی نہیں
لفظ"گلشن " کا معنی ہے۔
a) باغ
b) جنگل
c) روشنی
d) کوئی نہیں
"آمد " کا معنی ہے۔
a) مدد کرنا
b) آنا
c) جانا
d) انتظار کرنا
بہار اپنی ۔۔۔۔ سے دکھلا رہی ہوں
a) مغرب
b) مشرق
c) جنوب
d) شمال