کمپیوٹر کس
زبان کا لفظ ہے؟
a) انگریزی
b) یونانی
c) لاطینی
d)سنسکرت
کمپیوٹر کے
معنی ہیں ۔
a) حساب کتاب کرنے والا
b) شمارندہ
c) کام کا مشین
d) ان میں سے کوئی نہیں
لفظ"ذہانت" پر اعراب لگائیں۔
a) ذَہانت
b) ذِہانت
c) ذُہانت
d) ذَہَانُت
ایک دن ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ صاحب ایک نیاکمپیوٹر خرید لائے۔
a) اکرام
b) احسان
c) انعام
d) امام
نیا کمپیوٹر دیکھ کر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ اور جویریہ دونوں بہت خوش ہوئے۔
a) علی
b) احمد
c) ولی
d) کوئی نہیں
نیا کمپیوٹر دیکھ کر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ اور جویریہ دونوں بہت خوش ہوئے۔
a) علی
b) احمد
c) ولی
d) کوئی نہیں