اچھا ۔۔۔۔ قانون کا احترام کرتا ہے۔
a) انسان
b)دیہاتی
c) شہری
d)اعرابی
اچھا شہری۔۔۔ کے فائدے کے لیے سوچتا ہے ۔کسی کو نقصان نہیں پہنچاتا۔
a) اپنے
b)مسلمانوں
c) سب
d)شہر
اچھا شہری ۔۔۔۔ سے محبت کرتا ہے۔
a) عوام و خواص
b)ملک و قوم
c) اعلیٰ و ادنیٰ
d)مال و دولت
پھول،آدمی،سکول، ملک اور گاؤں ۔۔۔ کی مثالیں ہیں۔
a) اسم نکرہ
b)اسم معرفہ
c) اسم خاص
d) کوئی نہیں
فوزیہ،گلاب،گلگت،لاہور اور ایران ۔۔۔۔ کی مثالیں ہیں۔
a) اسم نکرہ
b)اسم معرفہ
c) اسم عام
d)ان میں سے کوئی نہیں
وہ لفظ جو "نر " کے لیے بولا جائے،اسے ۔۔۔ کہتے ہیں۔
a) مذکر
b)مونث
c) تانیث
d)مجرد