ابو بکر صدیق ؓ ، رسول اللہ ﷺ سے عمر میں ۔۔۔۔ برس چھوٹے تھے۔
(aڈیڑھ
b)اڑھائی
c) سوا تین
d) سوا چار
ابوبکر صدیق ؓ کے خاندان کی ۔۔۔ پشتوں نے عہد رسالت دیکھا۔
a) دو
b)تین
c)چار
d)پانچ
مردوں میں سب سے پہلے رسول اللہ ﷺ پر ۔۔۔ نے ایمان لائے تھے۔
a) حضرت عمر ؓ
b)حضر ابوبکر صدیق ؓ
c) حضرت عثمان ؓ
d)حضرت علیؓ
غزوہ احد اور غزوہ ۔۔۔۔میں مسلمانوں کو سخت آزمائش کا سامنا کرنا پڑا۔
a) بدر
b)خیبر
c) حنین
d) تبوک
ہجرت مدینہ کے وقت رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ۔۔۔۔ تھے۔
a)حضرت عمر فاروقؓ
b)حضرت ابو بکر صدیق ؓ
c) حضرت علی ؓ
d)حضرت عثمانؓ
نبی کریم ﷺ کے وصال کے بعد ۔۔۔۔ اُن کے جانشین مقرر ہوئے۔
a) حضرت ابو بکر صدیق ؓ
b)حضرت عمر فاروق ؓ
c) حضرت علی ؓ
d) حضرت عثمان ؓ