صحت کے لیے اچھی غذا ،کھلی اور تازہ ۔۔۔ اور صفا ئی نہایت ضروری ہے۔
a) میدان
b)ہوا
c)آندھی
d)پھل
ہماری جلد میں بہت سارے باریک سوراخ ہوتے ہیں جنھیں ۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
a) شریانیں
b)سیل
c)مسام
d)پٹھے
مسام اتنے باریک ہوتے ہیں کہ صرف ۔۔ کی مدد سے ان کو دیکھا جا سکتا ہے۔
a) دور بین
b)خورد بین
c) عینک
d) روشنی
مسا مات سے ۔۔۔۔ خارج ہوتا ہے۔
a) پسینا
b)خون
c) پیشاب
d) کوئی نہیں
گلی،محلے اور بستی کی صفائی کے لیے ایک تو ۔۔۔۔ والوں کو شکایت کرسکتے ہیں۔
a) حکومت
b)پولیس
c)بلدیہ
d)گاؤں
لفظ" دار ومدار " کے معنی ہے۔
a) بوجھ
b)انحصار
c) جڑ
d)گھر