لفظ "سنسان " کا معنی ہے۔
a) آباد
b) غیر آباد
c) محل
d) کوئی نہیں
"تِل دھرنے کی جگہ باقی نہ رہنا "ایک محاورہ ہے اس سے کیا مراد ہے؟
a) بہت زیا دہ جگہ باقی رہنا
(b بالکل جگہ باقی نہ رہنا
c) کم جگہ باقی رہنا
d) ان میں سے کوئی نہیں
لفظ"لاچار " کا معنی ہے۔
a) مجبور
b) مالدار
c) باثروت
d) قریب الموت
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے رضاکاروں کو کھانے پینےکا سامان اور کچھ نقدی دی۔
a) حبیب صاحب
b) صدیق صاحب
c) عزیز صاحب
d) وزیر صاحب
خدمت ِ خلق کی تنظیمیں غریب طلبہ کو ۔۔۔۔ بھی دیتی ہیں۔
a) درس
b) رقم
c) وظائف
d) کوئی نہیں
وہ ضمیر جو کسی فاعل کی جگہ پر استعمال ہوئے ہیں ،اسے ۔۔۔۔ کہلاتے ہیں۔
a) ضمیر فعلی
b) ضمیر فاعلی
c) ضمیر مفعولی
d) ضمیر شخصی