کمپیوٹر پر جو بھی کام کیا جائے ، اُسے ۔۔۔ ۔۔۔ کی اسکرین پر دیکھا جاسکتا ہے۔
a) مانیٹر
b) سی۔ پی۔ یو
c) وینڈو
d) کوئی نہیں
۔۔۔۔ کمپیوٹر کا دماغ ہے۔
a) سی ۔پی۔یو
b) ماؤس
c) مانیٹر
d) وینڈو
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ کے ذریعے سے بھی کمپیوٹر کو ہدایات دی جاسکتی ہیں۔
a) اسکرین
b) ماؤس
c) کرسر
d) کوئی نہیں
انگریزی میں چوہے کو ۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ کہا جاتا ہے۔
a) ماؤس
b) ماؤز
c) ریٹ
d)a اورcدونوں
ماؤس کی شکل بالکل چھوٹے ۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ کی طرح ہے۔
a) مینڈک
b) چوہے
c) چڑیا
d) کوئی نہیں
ہر وقت
۔۔۔ ۔۔۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔رہنا ٹھیک بات نہیں۔
a) خاموش
b) کھیلتے
c) پڑھتے
d) لکھتے