لفظ"بہادر " پر اعراب لگائیں۔
a) بَہادَر
b) بَہادِر
c) بُہادَر
d) بَہادُر
"میں کیابنوں گا " کس کی نظم ہے؟
a) اسماعیل میرٹھی
b) حفیظ جالندھری
c) مجید امجد
d) الطاف حسین حالی
لفظ " شیدا " کا معنی ہے۔
a) پاگل
b) نفرین
c) شوقین
d) ڈرپوک
لفظ" شاد " کا معنی ہے۔
a) تازہ
b) خوش
c) شاندار
d) کوئی نہیں
لفظ"کترانا " کے معنی ہیں۔
a) راستے سے دور نکلنا
b) راستے کے وسط پہ نکلنا
c) راستے سے بچ کرنکلنا
d) بند راستے پہ جانا
"آرزو" اور "تمنا " ۔۔۔ الفاظ ہیں۔
a) متضاد
b) مترادف
c) ہم قافیہ
d)مہمل