لفظ"اجنبی " کےمعنی ہے۔
a) واقف
b) آشنا
c) ناواقف
d) ہم سفر
"تیمار داری " سے کیا مراد ہے؟
a) ماں باپ کا حال پوچھنا
b) بیمار کا حال پوچھنا
c) دوست کا حال پوچھنا
d) صحت یاب کا حال پوچھنا
موسم اور بادل ۔۔۔۔ الفاظ ہیں۔
a) مترادف
b) مہمل
c) مذکر
d) مونث
آواز ،کتاب اور تصویر ۔۔۔ الفاظ ہیں۔
a) مہمل
b) ہم قافیہ
c) مذکر
d) مونث
ایسے ضمائر جو کسی سے اپنا تعلق ظاہر کر تے ہیں، اسے ۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
a) ضمیر اضافی
b) ضمیر فاعلی
c) ضمیر مفعولی
d) ان میں سے کوئی نہیں
"اُن کے استاد مشہور ڈاکٹر ہے " ضمیر کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی مثال ہے۔
a) عطفی حالت
b) اضافی حالت
c) جاری حالت
d) ان میں سے کوئی نہیں