درختوں کے اوپر عجب ۔۔۔۔۔ہے
a) چہچہا
b) کہکشاں
c) روشنی
d) چڑیاں
سہانا ہے ۔۔۔۔ اور ٹھنڈی ہوا ہے
a) موسم
b) وقت
c) عصر
d)محفل
یہ چڑیاں جو پیڑوں پہ ہیں ۔۔۔۔ مچاتی
a) شور
b) آوازیں
c) غُل
d) کوئی نہیں
نہ لو۔۔۔۔ اور نہ بستر ٹٹولو
a) کروٹیں
b) سانس
c) لقمہ
d) بیعت
درج ذیل میں سے درست املا والے لفظ کی نشاندہی کریں۔
a) خشیار
b) ہشیار
c) حشیار
d) ھشیار
درج ذیل الفاظ میں سے صحیح لفظ کی نشاندہی کریں۔
a) صاف
b) ساف
c) ثاف
d) سب غلط ہیں