حضر ت علی ؓ مسلمانوں کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خلیفہ تھے۔
a) پہلے
b) دوسرے
c) تیسرے
d) چوتھے
حضرت حسنؓ اور حضرت حسین ؓ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے بیٹے تھے۔
a) حضرت فاطمہ ؓ
b) حضرت رقیہ ؓ
c) حضرت عائشہ ؓ
d) حضرت ام کلثوم ؓ
نبی کریم ﷺ نے خود اپنی بیٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا نکاح پڑھایا۔
a) حضرت رقیہ ؓ
b) حضرت ام کلثوم ؓ
c) حضر ت فاطمہ ؓ
d) حضرت زینب ؓ
نبی کریم ﷺ جب سفر سے واپس آتے تو سب سے پہلے ۔۔۔۔۔ سے ملتے ۔
a) حضر ت عائشہ ؓ
b) حضرت حفصہ ؓ
c) حضرت فاطمہ ؓ
رسول اللہ ﷺ جب سخت بیمار ہوئے تو آپ ﷺ نے حضرت فاطمہ ؓ کو قریب بلاکر کوئی بات کہی تو وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگیں۔
a) رونے
b) ہنسنے
c) جانے
d) بیٹھنے
نبی کریم ﷺ نے فرمایا : ۔۔۔۔۔۔۔۔ جنت کی عورتوں کی سردار ہوگی۔
a) حضرت عائشہ ؓ
b) حضرت فاطمہ ؓ
c) حضرت ام کلثوم ؓ
d) حضرت زینب ؓ