لفظ " جمہور" کے معنی ہیں۔
a) عوام
b) خواص
c) عورتوں کا بڑا گروہ
"الیکشن " سے کیا مراد ہے ؟
a) نفرت
b) انتخاب
c) مشورہ
d) اصلاح
"آگ بگولہ ہونا " ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
a) کہاوت
b) استعارہ
c) محاورہ
d) تشبیہ
"تارے گننا " ایک محاورہ ہے ۔اس سے کیا مراد ہے ؟
a) ستاروں کا حساب کرنا
b) رات بھر آرام سے سونا
c ) رات بھر جاگنا
"با ادب " اور "لا مکان " میں "با" اور "لا" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں۔
a) سابقے
b) لاحقے
c) مہمل
d) موضوع
"جان دار" اور " دکان دار " میں "دار " کیا ہے؟
a) سابقہ
b) لاحقہ
c) مہمل
d) اشارہ