مسجد مہابت خان کا بل کے گورنر مہابت خان نے ۔۔۔۔ میں بنوائی تھی۔
a) 1660
b) 1670
c) 1680
d) 1690
کوٹِ ڈیجی قلعہ صوبہ ۔۔۔۔ میں واقع ہے۔
a) پنجاب
b) گلگت بلتستان
c) بلوچستان
d) صوبہ سندھ
کوٹ ڈیجی قلعہ ۔۔۔۔ برس قبل سندھ کے حکمران سہراب خا ن تالپور نے تعمیر کروایا تھا۔
a) سوا سو
b) سوا دوسو
c) سوا تین سو
d) سوا چار سو
کوٹ ڈیجی قلعہ میں نگرانی کے لیے ۔۔۔۔ فٹ اونچے تین مینار تعمیر کیے گئے تھے۔
a) 40
b) 50
c) 60
d) 70
شاہی دروازے کے علاوہ کوٹ ڈیجی قلعہ میں ۔۔۔۔ خفیہ راستے رکھے گئے تھے۔
a) 3
b) 4
c) 5
d) 6
"قائد اعظم ریزیڈنسی زیارت" کہاں واقع ہے؟
a) صوبہ سندھ
b) صوبہ بلوچستان
c) صوبہ پنجاب
d) صوبہ خیبر پختونخوا