حضرت محمد ﷺ کبھی ایسی بات نہ کرتے جس سے دوسرے بندے کو۔۔۔۔ پہنچے۔
a) تکلیف
b) درد
c) سوز
d) ان میں سے کوئی نہیں
آپ ﷺ کے لہجے میں محبت اور ۔۔۔۔ ہوتی۔
a) شفقت
b) نرمی
c) دل سوزی
d) ہمدردی
کسی کی غیر موجود گی میں اس کے بارے میں بری بات کرنے کو ۔۔۔۔ کہا جاتا ہے۔
a) بہتان
b) جھوٹ
c) غیبت
d) تہمت
ایک چیز کو دوسری چیز کی طرح بتا نا ۔۔۔۔ کہلاتا ہے۔
a) تشبیہ
b) استعارہ
c) کنایہ
d) محاورہ
انبیا پر اترنے والا اللہ تعالیٰ کے کلام کو ۔۔۔۔ کہا جاتا ہے۔
a) الہام
b) وحی
c) معجزہ
d) کرامت
وہ نام جو کسی عام شخص،جگہ یا چیز کے لیے استعمال کیا گیا ہو اسے ۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
a) معرفہ
b) اسم خاص
c) نکرہ
d) اسم ذات