
وہ لفظ جو "مادہ" کے لیے بولا جائے اس کو ۔۔۔۔ کہا جاتا ہے۔
a) مذکر
b)مونث
c) تذکیر
d) وتد
مذکر و مونث کی ۔۔۔ اقسام ہیں۔
a) دو
b)چار
c) چھ
d)آٹھ
جان دار وں میں مذکر مونث ۔۔۔ کہلاتے ہیں۔
a) سماعی
b)قیاسی
c) حقیقی
d)غیر حقیقی
غیر جاندار اور بے جان اشیا میں نر مادہ کا تصور نہیں ہو تا اسے ہم۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
a) حقیقی
b)غیر حقیقی
c) اصلی
d) کوئی نہیں
گھوڑا، لڑکا اور مرغا۔۔۔۔ مذکر کی مثالیں ہیں۔
a)حقیقی
b)غیر حقیقی
c) سماعی
d)کوئینہیں
لڑکی،گھوڑی اور مرغی ۔۔۔۔ مونث کی مثالیں ہیں۔
a) حقیقی
b)غیر حقیقی
c) سماعی
d) کوئی نہیں
حقیقی صحیح ہے
by at 2023-01-03 19:55:54