"جمع ِقرآن " ایک بڑا کارنامہ ہے۔
a) حضرت عمر فاروق ؓ
b)حضرت ابو بکر صدیق ؓ
c) حضرت علی ؓ
d)حضرت عثمانؓ
۔۔۔۔ کی لڑائیوں سے یہ اندیشہ لاحق ہو گیا تھا کہ باقی ماندہ حُفاظ
ِ قرآن بھی کہیں ان کی نذر نہ
ہوجائیں اور اس طرح قرآن ضائع نہ ہوجائے۔
a)ایران و روم
b) ایران وشام
c)ایران و عراق
d)ایران و فلسطین