ننھے ننھے کیڑے جنھیں صرف خورد بین سے دیکھا جاسکتا ہے ۔۔۔ کہلاتا ہے۔
a) جراثیم
b)وائرس
c)حشرات
d) کوئی نہیں
کھانے پینے کی چیزوں پر مکھیاں بیٹھتی ہیں تو اپنے ساتھ ۔۔۔۔ لے کر آتی ہیں۔
a) گروغبار
b)جراثیم
c)بدبو
d)کیڑے مکوڑے
کیڑے مکوڑے ، مکھیاں اور جراثیم پید ا ہوتے ہیں۔
a) گندگی سے
b)مٹی سے
c) ہوا سے
d)پانی سے
۔۔۔ صحت کے دشمن ہیں۔
a)نمکین پانی
b)جراثیم
c)گندگی
d)پانی
بیماریوں سے محفوظ رہنے کے لیے سب سےپہلے ۔۔۔ ضروری ہے۔
a) ورزش
b)صفائی
c) زیادہ پانی
d) کوئی نہیں
لفظ"درست" پر اعراب لگائیں۔
a)دُرَست
b)دَرِست
c) دُرُست
d) دُرَستَ