
B
جن جملوں میں کوئی بات یا سوال پوچھا جائے ۔۔۔۔ کہلاتے ہیں۔
a) استدراکیہ جملے
b) استفہامیہ جملے
c) نشاطیہ جملے
d) معترضہ جملے
جمیلہ کس کی بہن ہے؟کس جملے کی مثال ہے؟
a) معترضہ
b) استدراکیہ
c) استفہامیہ
d) حالیہ
جب کسی کا قول یا بات اسی کے الفاظ میں نقل جاتی ہے تو اس قول یا بات کو ۔۔۔۔ میں لکھا جاتا ہے۔
a) قوسین
b) واوین
c) aاورbدونوں
d) ان میں سے کوئی نہیں
درج ذیل میں واوین کی علامت کی نشاندہی کریں۔
a) ()
b) (؟)
c) (!)
d) (" ")
درج ذیل میں سے کونسا جمل واوین کے لحاظ سے درست ہے؟
a) استادنے سکھایا : "ہمیشہ سچ بولو"۔
b) استاد نے سکھایا : "ہمیشہ" سچ بولو۔
c) استاد نے سکھایا : ہمیشہ "سچ" بولو۔
d)"استاد نے سکھایا : ہمیشہ سچ بولو"۔
۔۔۔۔ اگست 1947 کو دنیا کے نقشے پر پاکستان کے نام سے ایک نیا ملک وجود میں آیا۔
a) 12
b) 13
c) 14
d) 15
واوین
by at 2023-01-03 20:33:22