کمپیوٹر کا بانی ۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ہے۔
a) چارلس ببیج
b) چارلس دوم
c) چارلس آکلینڈ
d) جے ۔ایچ ۔ٹیلر
لفظ" بے تاب " کا معنی ہے۔
a) بے طاقت
b) سورج
c) بے چین
d) با قرار
لفظ "عدد" کی جمع ۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ہے۔
a) اعدا
b) اعداد
c) عددیں
d) عدود
کمپیوٹر زندگی کے تقریباً ہر ۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ میں استعمال ہورہا ہے۔
a) لمحے
b) عرصے
c) شعبے
d) کوئی نہیں
وہ حروف جو دو جملوں یا اسموں کی آپس میں ملائیں ،انہیں ۔۔ ۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
a) حروف عطف
b) حروف جار
c) حروف اضافت
d) حروف نفرین
امیر و غریب برابر ہیں ۔اس جملے میں "و" حرف ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ہے۔
a) جار
b) ربط
c) اضافت
d) عطف