"بھلائی " اور "نیکی" ۔۔۔۔ الفاظ ہیں۔
a) متضاد
b) مہمل
c) ہم قافیہ
d) مترادف
جس فعل میں کام کا حکم دیا گیا ہو ۔۔۔ کہلاتا ہے۔
a) فعل نہی
b) فعل مضارع
c) فعل نفی
d) فعل امر
"پانی لاؤ" اور " کھانا کھاؤ" ۔۔۔۔ کی مثالیں ہیں۔
a) فعل امر
b) فعل نہیں
c) فعل نفی
d) ان میں سے کوئی نہیں
جس فعل میں کسی کام سے منع کیا جائے یا روکا جائے ،اسے ۔۔۔۔کہتے ہیں۔
a) فعل امر
b) فعل نفی
c) فعل نہی
d) ان میں سے کوئی نہیں
"مت دوڑ" اور " نہ بول" ۔۔۔۔۔ کی مثالیں ہیں۔
a) فعل امر
b) فعل نہی
c) فعل نفی
d) فعل ماضی