جو لفظ یا جملہ کسی جملے کے درمیان میں زائد لایا جا تا ہے ، اس کو ۔۔۔۔ کے اندر لکھتے ہیں۔
a) واوین
b) قوسین
c) بریکٹ
d) کوئی نہیں
"اجالا" اور "اندھیرا " ۔۔۔۔ الفاظ ہیں۔
a) متضاد
b) مترادف
c) مہمل
d) مرکب