حضرت فاطمہ ؓ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نامی قبر ستان میں دفن کیا گیا ۔
a) جنت المعلیٰ
b) حضر ت عائشہ ؓ کے حجرہ مبارکہ میں
c) جنت البقیع
d) حضرت عمر ؓ کے حجرہ مبارکہ میں
لفظ "چہیتی" کا معنی ہے۔
a) چھوٹی
b)منجھلی
c) لاڈلی
d) اکیلی
"جنت البقیع" قبرستان کہاں واقع ہے؟
a) مکہ
b) مدینہ
c) کویت
d) بخارا
حضرت محمد ﷺ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا استقبال کھڑے ہوکر تے تھے۔
a) حضرت خدیجہؓ
b) حضرت حسین ؓ
c) حضرت عائشہ ؓ
d) حضرت فاطمہ ؓ
لفظ"زندہ " کا متضاد کیا ہے؟
a) حیات
b) جینا
c) مردہ
d) کوئی نہیں
"دنگ رہ جانا" ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
a) ضرب المثل
b) کہاوت
c) استعارہ
d) محاورہ