قائد اعظم ریزیڈنسی زیارت ۔۔۔۔۔ میں تعمیر کی گئی ۔
a) 1890
b) 1891
c) 1892
d) 1893
قائد اعظم ریزیڈنسی عمارت آٹھ کمروں اور ۔۔۔۔دروازوں پر مشتمل ہے۔
a) 27
b) 28
c) 29
d) 30
۔۔۔۔ میں قائد اعظم بیماری کے دنوں میں ڈاکٹروں کے مشورے سے قائد اعظم ریزیڈنسی عمارت آئے تھے۔
a) 1945
b) 1946
c) 1947
d) 1948
قائد اعظم نے آخری ۔۔۔۔۔ قائد اعظم ریزیڈنسی عمارت میں قیام کیا ۔
a) دو ماہ سات آٹھ دن
b) دوما ہ نو دن
c) دو ماہ دس دن
d) دو ماہ گیارہ دن
شاہی قلعہ صوبہ پنجاب کے دارالحکومت ۔۔۔۔ میں واقع ہے۔
a) خوشاب
b) لاہور
c) گجرات
d) ملوال
شاہی قلعہ آج سے ساڑھے چار سو سال پہلے ۔۔۔۔نے تعمیر کیا تھا۔
a) جہانگیر بادشاہ
b) اکبر بادشاہ
c) اورنگزیب بادشاہ
d) شاہ جہان بادشاہ