اسم نکرہ کا دوسرا نام ۔۔۔۔ ہے۔
a) اسم خاص
b) اسم عام
c) اسم ذات
d) اسم علم
لڑکا، باغ اور کتا ب کی مثالیں ہیں۔
a) اسم نکرہ
b) اسم معرفہ
c) اسم خاص
d) اسم مجرد
وہ نام جو کسی خاص شخص،چیز یا جگہ کے لیے مستعمل ہو، اسے ہم ۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
a) اسم نکرہ
b) اسم معرفہ
c) اسم عام
d) اسم علم
اسم معرفہ کا دوسرا نام۔۔۔۔ ہے۔
a) اسم عام
b) اسم خاص
c) اسم صوت
d) اسم کیفیت
قائد اعظم، کراچی اور قرآن مجید ۔۔۔۔ کی مثالیں ہیں۔
a) اسم خاص
b) اسم معرفہ
c) اسم نکرہ
d)a اورbدونوں
صادق اور امین آپﷺ کے ۔۔۔ ہے۔
a) کنیت
b) عرف
c) لقب
d) خطاب